• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) بنگلہ دیش کے سابق کپتان کرکٹر شکیب الحسن کو کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کے درمیان ملک چھوڑنے سے روک دیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈھاکا کی عدالت نے شکیب الحسن سمیت 14 افراد پر سفری پابندی عائد کردی۔ عدالت نے یہ حکم اینٹی کرپشن کمیشن کی درخواست پر جاری کیا۔ شکیب الحسن حسینہ واجد کے قریب تھے اور ان کے دور میں پارلیمنٹ کے رکن تھے ۔
اسپورٹس سے مزید