• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(ااسٹاف رپورٹر) عیسی لیب نے کراچی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں خواتین ٹیم ایونٹ کا ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں ٹائم کلب کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا،ایونٹ کا افتتاح مہمان خصوصی حنیف گوہر نےکیا ۔
اسپورٹس سے مزید