• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

والی بال، پاکستان نے فلپائن کو ہرا دیا

کرا چی ( اسٹاف رپورٹر) قومی والی بال ٹیم اے وی سی نیشنز کپ میں اپنے پہلے میچ میں فلپائن کو 3-1سے شکست دے دی ۔ پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا میچ19جون کو چائینز تائپے کے ساتھ کھیلے گی،پاکستان نے پچھلے ایڈیشن میں سلور میڈل جیتا تھا ۔

اسپورٹس سے مزید