کراچی (اسٹاف رپورٹر) انس خان نے جہانگیر خان اسکواش کا مینز جبکہ نمرہ بتول نے ویمنزفائنل جیت لیا۔ ٹورنامنٹس کے اختتام پر جہانگیر خان نے اعلان کیا کہ جولائی میں انٹرنیشنل اسکواش سرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کریں گے۔فائنل میں انس خان نے عبدالباسط خان جبکہ نمرہ بتول نے زنیرا عمران کو ہرایا۔