• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی بیس بال کھلاڑی امریکا میں ہلاک

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان بیس بال ٹیم کے کھلاڑی لانس خان امریکا میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ صدر بیس بال فیڈریشن فخر شاہ نے بتایا کہ لانس خان نے 2023 کے لنکون کپ میں ملک کی نمائندگی کی تھی۔
اسپورٹس سے مزید