• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے2ارب 71کروڑ کے بجٹ کی منظوری

لاہور ( جنرل رپورٹر ) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) کے بورڈ آف گورنرز نے مالی سال 26-2025ء کے لیے 2 ارب 71 کروڑ روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی۔ یہ منظوری بورڈ کے 59 ویں اجلاس میں دی گئی۔
لاہور سے مزید