• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے کاچھاپہ ،6غیرقانونی ٹریول ایجنٹس گرفتار

لاہور (نیوزرپورٹر)ایف آئی اے نےٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر ٹھوکر بائی پاس کے نزدیک چھاپہ مارا،6 غیر قانونی ٹریول ایجنٹس گرفتارکرلیے 55 پاسپورٹس برآمد کرلیے ، گرفتار ملزموں میں عمران خان، نوید آزاد، عبدالشکور، شفیق احمد، ناصر حسین اور زاہد اقبال شامل ہیں ، ملزمان سے موبائل فونز اور دیگر ریکارڈ بھی برآمد کر لیا۔
لاہور سے مزید