• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایم اےلاہور کااجلاس،پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی کارکردگی پر اظہار تشویش

لاہور(جنرل رپورٹر ) پی ایم اے لاہور کی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا۔ جلاس میں شیخ زید ہسپتال میں چیئرمین کی تعیناتی سینئر پروفیسر اساتذہ کے کیڈر میں کرنے کی قرارداد منظو رکی گئی، محکمہ صحت میں نجکاری کوناقابل قبول قراردیاگیا،پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی کارکردگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا اور قرار دیا گیا ۔پی ایم اے کے زیر انتظام پیرامیڈیکل سکول بنانے کی حمایت کی گئی۔
لاہور سے مزید