• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ صوبے کی بیٹیوں کو بااختیار بنارہی ہیں،صہیب برتھ

لاہور (خصوصی رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پروگرام میں ڈیجیٹل کی لودھراں میں تقریب ہوئی.جس میں صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات و قانون ملک صہیب احمد برتھ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ چیئرمین وزیر اعلیٰ ٹاسک فورس برائے سکل ڈویلپمنٹ عدنان افضل چٹھہ ، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر لبنیٰ نذیر اور ڈی پی او علی بن طارق نے بھی شرکت کی۔ صوبائی وزیر ملک صہیب احمد برتھ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز اپنے صوبے کی بیٹیوں کو بااختیار بنا رہی ہیں۔
لاہور سے مزید