• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارکس کی مستقل نگہداشت کی ہدایت

لاہور (خصوصی رپورٹر) ڈائریکٹر ایڈمن پارکس اینڈہارٹی کلچر صولت حیات وٹو نے شہر کے مختلف پارکس کا تفصیلی دورہ کیا، انہوں نے موقع پر ہی متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کرتے ہوئے پارکس کی مستقل نگہداشت اور بہتری پر زور دیا۔
لاہور سے مزید