• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکوؤں کی 5 علاقوں میں لاکھوں کی لوٹ مار، متعدد چوریاں

لاہور(کرائم رپورٹر) چوہنگ میں نثار سے1 لاکھ 30ہزار اور موبائل فون ،قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں ضیا سے 1لاکھ 25ہزار اور موبائل فون ، بادامی باغ میں وقاص سے 1لاکھ 20ہزار اور موبائل فون ، ٹاون شپ میں صابر سے1 لاکھ 15 ہزار اور موبائل فون ،فیکٹری ایریا میں ایوب سے1 لاکھ ، موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا ، مغل پورہ اور گرین ٹاؤن سے گاڑیاں جبکہ اسلام پورہ نشترکالونی اور لٹن روڈ سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے۔
لاہور سے مزید