• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1لاکھ گھروں کاہدف ہرصورت پوراکرناہوگا،وزیرہاؤسنگ

لاہور (خصوصی رپورٹر)وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ پنجاب بلال یاسین سے ڈی جی پھاٹا سکندر ذیشان نے ملاقات کی،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے فلیگ شپ پروگرام بارے پیش رفت سے آگاہ کیا، بلال یاسین نے ڈی جی پھاٹا کو ماہانہ اہداف میں اضافے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کا سالانہ ایک لاکھ گھروں کا ہدف ہر صورت مکمل کرنا ہوگا ۔
لاہور سے مزید