• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3افراد کی لاشیں برآمد،ایک شخص گھرمیں اکیلا تھا

لاہور(کرائم رپورٹر) مغل پورہ میں لال پل کے قریب 35 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ، غالب مارکیٹ کے علاقہ سے 45 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمدہوئی، جنوبی چھاونی میں نشاط کالونی میں گھر سے 65 سالہ شخص اعجاز اعوان مردہ حالت میں پایا گیا متوفی گھر میں اکیلا تھا اور گھر والے دوسرے شہر شادی پر گئے ہوئے تھے۔
لاہور سے مزید