• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر) ایل ڈبلیو ایم سی کاراوی ٹاؤن سمیت شہر بھر میں خصوصی صفائی آپریشن جاری ہے۔سی ای او بابر صاحب دین نے کہاکہ راوی ٹاؤن میں خصوصی صفائی آپریشن پر تعینات ایل ڈبلیو ایم سی کے900 سے زائد ورکرز، 130 سے زائد آپریشنل گاڑیوں کی مدد سے اوپن پلاٹس اور 20 سے زائد ہاٹ سپاٹ ایریاز کی کلیئرنس مکمل کی گئی ۔
لاہور سے مزید