• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

10 سالہ بچہ ڈنڈے کے وار سے جاں بحق، فائرنگ سے رکشہ ڈرائیورقتل

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) میلے پر آئے دس سالہ بچے کوڈنڈے سے وار کرکے اور رکشہ ڈرائیور کوگولی مار کر موت کے گھاٹ اتاردیاگیا۔ 10سالہ بچے کو میلے میں  ڈنڈے سے وار کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید