• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FIA؛پمز میں چھاپہ؛ لیڈ ی ڈاکٹراور ٹیکنیشن کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد ( ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار) ایف آئی اے نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں چھاپہ مار کر میڈیکو لیگل رپورٹ میں مجرمانہ غفلت کی مرتکب ڈپٹی ڈائریکٹر لیڈی ڈاکٹر اور ٹیکنیشن کو گرفتار کرلیا۔
اسلام آباد سے مزید