• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی سرکاری ملازمین کے نظر ثانی شدہ بنیادی پے سکیل اور الائونسز اور اس پر 7فیصد اضافہ کی منظوری

اسلام آباد (رپورٹ، تنویر ہاشمی) وفاقی حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کے نظر ثانی شدہ بنیادی پے سکیل اور الائونسز اور اس پر 7فیصد اضافہ کی منظوری دے دی ، الائونس ضم کر نے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
اسلام آباد سے مزید