• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائیو جی نیٹ ورک توسیع کے لئے موبائل آپریٹرز کو ای بینڈ اسپیکٹرم مختص

اسلام آباد (ساجد چوہدری) حکومت نے ملک بھر میں فائیو جی نیٹ ورک کی توسیع کیلئے ہائی کپیسٹی وائرلیس بیک ہال کے لیے سیلولر موبائل آپریٹرز کو ای بینڈ اسپیکٹرم مختص کر دیا۔
اسلام آباد سے مزید