• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (نمائندہ جنگ) راولپنڈی کی سیشن عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو الزام ثابت ہونے پر 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ رتہ امرال پولیس نے گزشتہ سال اپریل میں بلال نامی ملزم کو حراست میں لیکر ایک کلو 400 گرام چرس برآمد کی تھی۔
اسلام آباد سے مزید