• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ ویسٹریج کے علاقہ میں سینئر صحافی کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ ویسٹریج کے علاقہ میں سینئر صحافی کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا، اتوار کی رات نجی چینل کے کرائم رپورٹر یاسر حکیم سے 2موٹرسائیکل ملزمان اسلحہ کی نوک پر ان کے 2موبائل فون، نقدی اور کارڈز وغیرہ چھین کر فرار ہو گئے۔
اسلام آباد سے مزید