• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رہنما شیعہ علما ءکنولس کا مجلس عزا میں شرکت، عزاداری انتظامات کا جائزہ

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے عشرۂ محرم الحرام 1448ھ کی چوتھی مجلس عزا میں کراچی کے مختلف مقامات پر شرکت کی اور عزاداری انتظامات کا جائزہ لیا، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے جامع مسجد بقیتہ اللہ میں مجلس عزا میں شرکت کی جہاں چیئرمین جامع مسجد بقیتہ اللہ کمیٹی و صدر کمیٹی کے ہمراہ عزاداری کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
اسلام آباد سے مزید