• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون کو قتل کرکے لاش سمندر میں پھینکنے والا ملزم عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ نےخاتون کو قتل کر کے لا ش سمندر میں پھینکنے والےمفرور ملزم رحمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ سال 2022 میں مسمات نصیب زرینہ گھر سے سودا لینے نکلی جو لاپتا ہوگئی تھی، خاتون کی نعش دوسرے دن بابا بھٹ جزیرہ کے پاس سمندر سے ملی تھی، ملزم رحمان بیرون ملک فرار ہوگیا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید