• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی آئی چندریگر روڈ کے قریب مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 20 سالہ نوجوان ارشاد علی ولد یوسف زخمی ہو گیا ،پولیس کے مطابق زخمی نوجوان ٹیکنوسٹی کے قریب نجی ہوٹل پر ملازمت کرتا ہے، فائرنگ کاواقعہ موبائل فون چھینے کی واردات کے دوران مزاحمت پر پیش آیا ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید