• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانڈھی جیل سے فرار قیدی گلشنِ اقبال سے گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) تھانہ گلشنِ اقبال پولیس نے دورانِ گشت گلشنِ اقبال بلاک ایک میں لانڈھی جیل سے فرار ہونے والے قیدی عبد الغنی کو گرفتارکر کے غیر قانونی اسلحہ اور زیرِ استعمال موٹرسائیکل برآمد کرلی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید