• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں بجلی چوری کے خلاف کارروائی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کےالیکٹرک اورقانون نافذ کرنے والے ادارے کی اورنگی ٹاؤن میں مشترکہ کارروائی،290 کلو کی تاریں ضبط، 81 کنڈے ہٹا دیئے گئے ، ترجمان کے۔ الیکٹرک کا کہنا تھا کہ علاقوں کے نادہند پر 1.6 راب سے زائد کے واجبات ہیں اورنگی ٹاؤن کے علاقے پیر آباد، علی گڑھ مارکیٹ، بنارس مارکیٹ اور پٹھان کالونی میں کارروائی کی گئی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید