• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منعم ظفر کی ٹریفک حادثہ میں جاں بحق خاتون اور بچی کی نماز جنازہ میں شرکت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلای کراچی منعم ظفر خان نے راشد مہناس روڈ پر گزشتہ شب تیز رفتار ڈمپروں کی ریس کے دوران ایک ڈمپر کے ویگو گاڑی پر الٹنے سے جاں بحق ہونے والی خاتون شاہینہ اور 10سالہ بچی کی جمعرات کو جامع مسجد احناف لیاقت آباد میں نماز ِ جنازہ میں شرکت۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید