• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری سے موبائل فون چھیننے والا نوعمر ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) پولیس نے موبائل چھیننےوالےملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق مشرقی بائی پاس پر پولیس نے معمول کی گشت کے دوران مری چوک کے قریب ایک شہری سے موبائل فون چھین کر فرار ہونے والے کم عمر لڑکے کا تعاقب کرکے 17سالہ ملزم عزیز اللہ کو گرفتارکرکے موبائل برآمد کرلیا ۔ملزم موبائل فون چھیننے کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے۔ 
کوئٹہ سے مزید