• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لائسنس کے بغیر اشیائے خوردونوش کے کاروبار کیخلاف BFAکی کارروائیاں

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)لائسنس کے بغیر اشیاء خوردونوش کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی انسپیکشن ٹیم کی طوغی روڈ، علمدار روڈ اور گلوبل سینٹر میں قائم اشیاء خوردونوش کے مراکز کے خلاف کارروائیاں1 اسٹریٹ ہوٹل، 1 ملک شیک اینڈ آئسکریم شاپ اور ہولسیلر ٹریڈر سمیت مختلف وجوہات پر متعدد مراکز مالکان جرمانے ،جرمانہ کردہ متعدد مراکز مالکان کے پاس فوڈ بزنس لائسنس موجود نہ ہونے پر ایکشن جبکہ اسٹریٹ ہوٹل، ملک شیک اینڈ آئسکریم شاپ اور ہولسیلر ٹریڈر کے خلاف صفائی ستھرائی کی ابتر صورتحال، ورکرز کی ذاتی صفائی نہ ہونے، کھلے کوڑے دانوں کی موجودگی، ریفریجریٹر میں ایکسپائرڈ مشروبات کی موجودگی، مایونیز کی بڑی مقدار میں موجودگی، اشیاء پر مینوفیکچرنگ و ایکسپائری تاریخ ظاہر نہ کرنے، فنگس شدہ اسٹوریج بکس کی موجودگی، حشرات کی موجودگی، زائد المیعاد حلیب ملک پیکز، رضوان گھی پیکز برآمد ہونے پر ایکشن لیا گیا۔

کوئٹہ سے مزید