• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹرمولانا عبدالواسع سےمولانا شبیر احمد عثمانی کی ملاقات

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جمعیت کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع سے جمعیت ضلع مستونگ کے امیر شیخ الحدیث مولانا شبیر احمد عثمانی نے انکی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں جماعت کے امور، صوبے کے حالات اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

کوئٹہ سے مزید