کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)صوبہ بلوچستان میں بڑیمالی بد عنوانیوں کے خلاف شکایات کے اندراج کیلئے چیئرمین نیب کی ہدایات کے مطابق کھلی کچہری آج30 اپر یل کو صبح 11بجے سے دن ایک بجے تک نیب بلوچستان کے دفتر واقع شاہراہ گلستان روڈ کوئٹہ کینٹ میں لگائی جائے گی۔