• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگل کیمپ کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) جنگل کیمپ کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ چمن شاہراہ پر جنگل کیمپ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد عزت اللہ اور احسان زخمی ہوگئے جنہیں فوری پر میزئی اڈہ ٹراما سینٹر پہنچایا گیا جہاں پر طبی امداد فراہم کرنے کے بعد دونوں زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کیاگیاانتظامیہ نے اس سلسلے میں تفتیش شروع کردی ہے۔

کوئٹہ سے مزید