• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنمنٹ کنٹریکٹ کیخلاف بلیک لسٹنگ کانوٹیفکیشن موخر

کوئٹہ(خ ن)محکمہ مواصلات و تعمیرات حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی پیشگی منظوری اور ایگزیکٹو انجینئر بلڈنگ پشین کی جانب سے مثبت رپورٹ جس میں بتایا گیا ہے کہ گورنمنٹ بوائز مڈل سکول سمے زئی کی اپ گریڈیشن اسکیم پر کام دوبارہ اچھی رفتار اور معیار کے ساتھ شروع ہو چکا ہے کے پیشِ نظر ایم ایس ہائی رائز بلڈرز گورنمنٹ کنٹریکٹر کے خلاف بلیک لسٹنگ کا نوٹیفکیشن فوری طور پر مؤخر کر دیا گیا ہےیہ فیصلہ اسکیم کی تکمیل اور پی سی- IV رپورٹ کی جمع کرانے تک مؤثر رہے گا۔
کوئٹہ سے مزید