• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جج پر حملے میں ملوث عناصر کو گرفتار کیا جائے، راحب بلیدی اور ڈاکٹر اختر خوستی کا مطالبہ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) وکلاء ایکشن کمیٹی کے ترجمان راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ اور معروف معالج ڈاکٹر سید اختر خوستی نے سیشن جج مستونگ عبدالحکیم کاکڑ کی شہادت اور ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری کے زخمی ہونے کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید