کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کچھ موڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر الٹنے سے دو افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کچھ موڑ پر پانی فراہم کرنے والا تیز رفتارٹینکر بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گیا جس کے نتیجے میں دو افرادزخمی ہوگئے ۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ۔