کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کی کال پر آج (اتوار 26 جولائی کو) صوبہ بھر میں بلوچستان کو امن دو کے عنوان سے یوم امن منایا جائے گاضلعی ہیڈکوارٹرز میں جلسوں ، مظاہروں اور ریلیوں کا اہتمام کیاجائے گاکوئٹہ میں مظاہرہ ضلعی امیر عبدالنعیم رند کی قیادت میں شام 5 بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے ہوگا۔