• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)پنجگور سے لاش برآمد ہوئی پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے گرمکان روڈ سےگزشتہ روزپولیس کو ایک لاش ملی جس تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ضروری کارروائی کے بعد لاش کو مردہ خانے میں رکھ دیا گیا ۔
کوئٹہ سے مزید