راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ٹریفک حادثہ میں رکشہ میں سوار شخص جاں بحق ہوگیا۔تھانہ دھمیال کو محمد وسیم نے بتایا میں اور میرے والد محمود راولپنڈی سے بر استہ چکری روڈ اپنے گاؤں پڑیال جارہے تھے کہ گاؤں میرا کلاں کے قریب ایک کار نمبر اے ایل جبکہ میرے والد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ کار ڈرائیور محمد اللہ نے انتہائی تیز رفتاری اورلاپرواہی کرتے ہوئے ہمارے رکشہ کو ٹکر ماری۔