• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈائریکٹر ایف آئی اے کاسندس فاؤنڈیشن کادورہ ،مریض بچوں کی عیادت

لاہور (نیوزرپورٹر)ڈائریکٹرایف آئی اے سرفرازورک نےسندس فاؤنڈیشن کادورہ کیا ہے ۔ انہوں نے نے زیرعلاج تھیلیسیمیا اور ہیموفیلیا کے مریض بچوں کی عیادت کی۔
لاہور سے مزید