• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی اجلاس دو روز وقفے کے بعد آج ہوگا، وزیر خزانہ بجٹ بحث کو سمیٹیں گے

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج بروزپیر کو)صبح 11بجے دوبارہ ہوگا۔اجلاس میں وزیر خزانہ سنیٹر اورنگزیب کی جانب سے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ پر جاری عام بحث کوسمیٹیں گے۔بھارتی جارحیت سے عالمی برادری کو آگاہ کرنے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے بیرون ملک بھیجے گئے وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری ایوان کو اپنے دورے سے آگاہ بھی کریں گے جبکہ آئندہ بجٹ 26-2025 کے لازمی اخراجات پر بحث ہوگی۔
اہم خبریں سے مزید