• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو انارکلی، منشیات فروش گرفتار، ہزاروں مالیت کی 1420 گرام چرس برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)نیو انارکلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کوگرفتارکرکے ہزاروں مالیت کی 1420 گرام چرس برآمد کر لیں پولیس کے مطابق ملزم کو دوران پیٹرولنگ خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیاملزمان حسن علی چل پھر کر منشیات فروشی کرتا تھا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی ۔
لاہور سے مزید