• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

8 مختلف وزارتوں پر کٹوتی کی 700 تحریکیں؛ حکومت اپوزیشن میں اتفاق

اسلام آباد(طاہر خلیل )قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان8مختلف وزارتوں پر کٹوتی کی 700 تحریکیں ؛حکومت اپوزیشن میں اتفاق رائے ہو گیا ہے۔قومی اسمبلی آج سے آج اپوزیشن کی جانب سےکٹوتی کی تحاریک پر باقاعدہ کارروائی کا آغاز کرے گی ، ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث کے دوران ایوان میں آٹھ مختلف وزارتوں کے اخراجات میں کمی کی تحاریک پیش کی جائیں گی۔
اہم خبریں سے مزید