• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرائس کنٹرول سسٹم پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے، ڈاکٹر احسن بھٹہ

لاہور(خبرنگار) سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کموڈٹیز مینجمنٹ پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ نے کہا ہے کہ اب ہر ضلع میں پرائس کنٹرول میکنزم پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے گا ۔ وہ گزشتہ روز یہاں دفتر میں اضافی اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ ایگریکلچر آفیسرز سے خطاب کر رہے تھے ۔ اجلاس میں ڈی جی پیمرا طارق بسرا، ڈائریکٹر ای اینڈ ایم شامی، ایڈیشنل سیکرٹری کموڈٹیز خالد بشیر ڈی جی سہولت بازار کمپنی نوید، تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ای اے ڈی اے، ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر ای اے ڈی اے اور تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹر مارکیٹ کمیٹی کے سیکرٹریز نے بھی شرکت کی۔
لاہور سے مزید