• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل ڈی اے کا غیرقانونی کمرشل عمارتوں، کمرشل فیس نادہندگان کیخلاف آپریشن کرکے72املاک سربمہر

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایات پر ایل ڈی اے ٹاؤن پلاننگ ونگ غیرقانونی کمرشل عمارتوں، کمرشل فیس نادہندگان املاک کے خلاف متحرک ہے۔ ایل ڈی اے ٹیموں نے گزشتہ روزمختلف سکیموں اور ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن کرکے72املاک سربمہرکر دیں۔ ایل ڈی اے ٹیموں نے گلبرگ، شادمان، شاہ جمال، مین یو بی ڈی کینال روڈ، وحدت روڈ، علامہ اقبال ٹاؤن میں آپریشن کیا۔
لاہور سے مزید