• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 3 گینگ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) سی سی ڈی چوہنگ نے لاہور شہر میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی،باٹا پور پولیس نے 02 رکنی ٹیپو موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کرلیا ،سبزہ زار پولیس نے 04 منشیات فروش ملزمان گرفتار کر لیے۔
لاہور سے مزید