• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانی PTI کو بڑے بڑے مائنس نہیں کرسکے‘ بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (ایجنسیاں)تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہرکاکہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو بڑے بڑے مائنس کرنا چاہتے تھے مگر وہ نہیں کر سکے‘بانی پی ٹی آئی نے حکم دیا تو خیبر پختونخوا کی اسمبلی تحلیل کردیں گے۔
اہم خبریں سے مزید