• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرجانی ٹاؤن، مبینہ پولیس مقابلے کے بعد دو ملزمان ہلاک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرجانی ٹاؤن میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعددو ملزمان کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے علاقے خدا کی بستی کے قریب پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد دو ملزمان کو ہلاک کردیا ۔پولیس کے مطابق دو مسلح ڈاکو شہری سے اسلحے کے زور پر موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کر رہے تھے کہ شاہین فورس کے جوان موقع پر پہنچ گئے جسے دیکھ کر ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کر دی ۔

ملک بھر سے سے مزید