• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد مظفر کی بطور جوائنٹ سیکرٹری داخلہ تعیناتی منسوخ، خزانہ ڈویژن میں تعینات

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلوں اور ریٹائرمنٹ کے احکامات جاری ۔ محمد مظفر خان کی بطور جوائنٹ سیکرٹری داخلہ ڈویژن تعیناتی منسوخ کر کے اُنہیں جوائنٹ سیکرٹری خزانہ ڈویژن، خضر سلیم کی بطور جوائنٹ سیکرٹری داخلہ ڈویژن تعیناتی منسوخ کر کے اُنہیں جوائنٹ سیکرٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی ڈویژن اور عرفان امان کی بطور سینئر جوائنٹ سیکرٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی ڈویژن تعیناتی منسوخ کر کے اُنہیں سینئر جوائنٹ سیکرٹری خزانہ ڈویژن تعینات کیا گیا ۔

اہم خبریں سے مزید