• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئیسکو نے یکم جولائی سے ڈاکخانوں کے ذریعے بجلی بلوں کی وصولی بند کر دی

اسلام آباد(ناصر چشتی خصوصی نمائندہ) آئیسکو نے یکم جولائی سے ڈاکخانوں کے ذریعے بجلی بلوں کی وصولی بند کرنے کے ہدایات جاری کر دی ۔ فیصلے کا مقصد بجلی بلوں کی بروقت ڈیجیٹل ادائیگی اور صارفین کو بجلی بلوں کی ادائیگی میں آنے والے مشکلات کا سدباب ہے۔
اسلام آباد سے مزید