• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاجر بر دا ری نے سیکشن SRO میں سیکشن25-A فوری نفاذکو مستر د کر دیا

پشاور ( لیڈی رپورٹر)خیبر پختو نخوا کی تاجرو ں اور کار خا نہ داروں نے فیڈر ل بو ر ڈا ٓف ر یو نیو کی جا نب سے709 SRO- میں سیکشن-A 25کے تحت بھاری جرمانے عائد کرنے او ر کار وبار کر نے و الو ں کو ڈیفالٹر قرار دینے سمیت تما م بڑ ے و چھو ٹے پیما نے کے کاروبار و صنعتو ں پر یکجاطو رپر -709 SROاور ڈیجیٹل انوائسنگ سسٹم کے اچانک یکسا ں نفاذکو مستر د کر د یا۔تاجر برادری نے حکومت اور ایف بی آر کی یکطرفہ پالیسی اور اقدامات اور نئے نظا م کے خلاف سر حد چیمبر ا ٓف کا مر س اینڈ انڈسٹر ی اور ایف بی آر / PRAL کے تعا ون سے کارو با ر و صنعتو ں کو ڈیجیٹل انوائسنگ سسٹم سے منسلک کر نے حو الے سے منعقدہ آگا ہی سیشن کے دوران تین مختلف قراردادوں کے ذریعے آواز اٹھائی جو کہ ایوان نے تما م قر اردا دیں مشتر کہ و متفقہ طور پر منظور کیں۔اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ۔ اجلا س کے دور ان قراردادوں میں سیکشن-A 25 کے تحت ڈ یجیٹل انو ائس سسٹم میں ڈیجیٹسزنہ کر نے پر خلاف ورزی، ڈلیفالٹر قرار دینے کی شدید مذمت کی گئی اور اسے کاروبار اور صنعتوں کی حوصلہ شکنی کی کوشش قرار دیا گیا۔
پشاور سے مزید