• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاور ڈویژن نے بجلی صارفین کیلئے فیول چارجز پر یکساں ٹیرف کیلئے نیپرا کو درخواست دیدی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ )پاور ڈویژن نے بجلی صارفین کیلئے فیول چارجز پر یکساں ٹیرف سے متعلق غور کیلئے نیپرا سے رجوع کرلیا، نیپرا یکساں نرخوں سے متعلق درخواست پر یکم جولائی سے سماعت کرے گا، بجلی صارفین کیلئے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ پر پہلے ہی یکساں ٹیرف لاگو ہے، حکومتی درخواست میں ٹیرف یکم جولائی 2025ء سے نافذ کرنے کی تجویز ہے،نیپرا کے مطابق تمام اسٹیک ہولڈرز سماعت میں شریک ہوکر آراء کا اظہار کر سکتےہیں ۔
ملک بھر سے سے مزید